ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ق لیگ میں شامل ہوگئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ق لیگ میں شامل ہوگئے

لاہور:   سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔

میڈیاذرائع کے مطابق چوہدری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

سابق گورنر پنجاب اتوارکے دن ایک بجے مسلم لیگ ہاوس میں پریس کانفرنس کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔چوہدری سرور مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں