لاہور:نادرا نے حکومت پنجاب کو صوبے بھر 60 ہزار سے کم آمدنی والے گھرانوں کی تفصیلات فراہم کردیں جب کہ پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں خصوصی اپپ تیار کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں 1 کروڑ سے زائد گھرانوں کو ماہ رمضان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایسا گھرانوں کو جن کی ماہانہ آمدنی 60 ہزار سے کم ہے کو سستا آٹا کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
حکومت پنجاب نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کرلیا اور حکومت پنجاب نے ایک خصوصی اپپ تیاری کرکے ڈیٹا انٹر کر دیا ہے۔

