English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی

القمر

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل

دوسری جانب پرتگالی فٹبالر کی گرل فرینڈ ان دنوں بچوں کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے