ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وصوبائی حکومت کا پی ایس ایل میچ تک عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے پی ایس ایل میچ تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

بدھ کے روز پنجاب حکومت کی پی ایس ایل کا میچ آج ہر صورت کرانے کافیصلہ کیا ، وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ پی ایس ایل میچ تک عمران خان کی گرفتاری نہیں ہوگی ، تاحال عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا  ۔

پی ایس ایل کے میچ اور سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی وصوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ، عدالتی احکامات پر سختی سے عملدر آمد کا حکم دیا گیا ہے ۔

 پولیس اور ضلعی انتطامیہ نے کوئی بھی رکاوٹ دور کرنے کیلئے سختی سے نمٹنے کاف فیصلہ کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں