English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی،فواد چوہدری

summary

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی۔

سماجی رابطے کی یب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت سے کہتا ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے پاکستان میں سیاسی بحران اتنا بڑھ جائے کہ سنبھالا نہ جا سکے، صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی ،سپریم کورٹ پر دبا ئوکی تمام کوششوں کومسترد کرتے ہیں،اب وکٹ اٹھا کر بھاگو،مت مقابلہ کرو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے