ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور:گورنر ہاﺅس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا، 28سالہ قومی کرکٹر یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے پہلے یہ اعزاز سابق کپتان سرفراز احمد کے پاس تھا،قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں میں سے مصباح الحق، یونس خان، شاہد آفریدی، جاوید میانداد اور انضمام الحق کو بھی ستارہ امتیاز مل چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں