English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں درج بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے دلائل سننے کے بعد 14مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے شاندانہ کے خلاف عوام کو اکسانے اوراداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پرمقدمہ درج کیا تھا، ایف آئی آر 153A، 124Aاور 505کی دفعات کے تحت درج کی گئی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے