ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت کا خط ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی:فواد چودھری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے وزیراعظم شہبازشریف کے صدر مملکت کو لکھے گئے جوابی خط پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں شہباز شریف کو آئین پرعمل کرنے کا مشورہ دیا ظاہر ہے یہ بات ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں