ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فواد چودھری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی

applied

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔

درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کی، مریم نواز نے عمران خان کی صحت کو متنازعہ بنا کر کارکنوں کو بددل کرنے کی کوشش کی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کی، ایف آئی اے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں