English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ کے ایک اور اسکول میں شوٹنگ

القمر

امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول ‘دی کوویننٹ’ میں پیر کو شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ٹرانس جینڈر ہے، تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔ فائرنگ کے واقعے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے