English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن نے پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے 8 اکتوبر کی تاریخ الیکشن کے لئے تجویز کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے