English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سی ٹی ڈی پولیس کا مردان میں چھاپہ، ایک دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

مردان:میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے آبائی علاقے جہانگیرآباد میں چھاپہ مارا،اس دوران دہشت گرد نے فائرنگ شروع کردی۔

مردان میں تخت بھای کے علاقے جہانگیرآباد میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا۔ جس کے بعد مبینہ دہشت گرداور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق دہشت گرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کا تعلق کالعدم داعش سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے