ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

mafia

  اسلام آباد: ہائیکورٹ  نے عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کردی ۔

عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حاضری سیاستثنی کی درخواست منظورکرلی گئی۔عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کردی۔

خیال رہے کہ عمران خان نے 8 کیسوں میں عبوری ضمانت پرہیں۔سابق وزیراعظم نے سیکیورٹی واپس لینے پربھی عدالت عالیہ سے رجوع کررکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں