English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میرے خلاف 144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے، علی امین کو قید کرنا ہماری پارٹی کی الیکشن لڑنے کی صلاحیت کمزور کرنے کی کوشش ہے، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نوازشریف سے پی ٹی آئی کیخلاف جعلی کیسز بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی، نواز شریف کو یہ یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی کہ پی ٹی آئی قیادت کو قید کر کے کچل دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے