کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین 17 ارب روپے کی کرپشن مین بریت کی درخواست مسترد کردی۔
کراچی کی احتساب عدالت 117 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں روبرو ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔
عدالت نے 18 مارچ کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کی درخواست کو مسترد کردیا۔
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

