ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: سندر کے علاقے میں گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

fever

لاہور:کے علاقے سندر میں ایک گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔ 

پولیس کے مطابق نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں گھر کے گیراج میں کھڑی گاڑی سے 23 سالہ عبداللہ کی لاش برآمد ہوئی جبکہ اسکی والدہ کی لاش کمرے سے ملی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عبداللہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا ۔ والدہ بیٹے کو سنبھالتی تھی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں