ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 چین، 1 کروڑ 67 لاکھ غیر قانونی آن لائن مواد کی شکایات نمٹا دی گئیں

interest rates

بیجنگ:چین میں مارچ کے مہینے کے دوران 1 کروڑ 67 لاکھ سے زائد غیر قانونی یا نقصان دہ آن لائن مواد بارے شکایات کو نمٹایا گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32.7 فیصد زیادہ ہے۔

سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنہ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ عدد ایک ماہ قبل کے مقابلے میں 14.4 فیصد زیادہ ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بڑی چینی ویب سائٹس نے تقریبا 1 کروڑ 55 لاکھ 20 ہزار رپورٹس نمٹائی ہیں۔ مرکزی اور علاقائی انٹرنیٹ منتظمین نے اس طرح کی 11 لاکھ 80 ہزار رپورٹس کو نمٹایا۔ نقصان دہ یا غیر قانونی آن لائن مواد سے متعلق رپورٹس میں زیادہ تر معلومات پورنوگرافی، جوا،خلاف ورزی اور افواہوں سے متعلق تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں