English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

flood disaster

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت  ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے