ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی امین گنڈا پور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

علی امین گنڈا پور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بھکر: تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بھکر پولیس نے علی امین گنڈا پور کو تھانہ سرائے مہاجر میں درج مقدمے میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر نے عدالت سے جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔

عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنما کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اس سے قبل عدالت نے  علی امین کے خلاف غیر قانونی اسلحے کا مقدمہ  خارج کر دیا تھا۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں