ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی

کراچی:سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی،لانچنگ ایونٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گی۔

شاہد آفریدی نیعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے اپنا برانڈ لانچ کردیا،جہاں مردوں کے جوتے اور کپڑے دستیاب ہونگے،لانچنگ ایونٹ میں سپراسٹارلالا پہنچے توچاہنے والوں نے بوم بوم کے لیے خوب نعرے لگاے۔

کسی آفریدی کے ساتھ سیلفی بنائی تو کسی کو بیٹ اوربال انعام میں ملا،تقریب کے دوران فینز میں عید کے سوٹ بھی بانٹے  گئے جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں