ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر منائی جائے گی

کابل: افغانستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ کو منائی جائے گی ،افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی سپریم کورٹ نے جمعہ کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمعہ کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند نظر نہیں آیا جب کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آگیا ہے اور ان ممالک میں جمعہ کو عید منائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں