English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاوس کے سیر سپاٹے

القمر

 اسلام آباد:کچھ دن قبل پارلیمنٹ ہاوس میں جنگلی بلی گھس گئی تھی جس نے پارلیمنٹ ہاوس میں کافی توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔ 

ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بندر پارلیمنٹ ہاس کی چھت پر موجود ہے اور دیوار پر مٹر گشت کر رہا ہے۔ جنگلی بلی کے بعد بندر بھی پارلیمنٹ ہاوس میں سیر سپاٹے کے لئے پہنچ گیا۔

 واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاس میں داخل ہونے والی جنگلی بلی کو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے