ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اگلے 15دنوں کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لٹر کمی کردی گئی، قیمتوں کا اطلاق یکم سے 15 مئی تک ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں