English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

  پارلیمان سپریم کورٹ پر وسیجر سے متعلق قانون بنا سکتی ہے،فاروق ایچ نائیک 

القمر

اسلام آباد :سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک نے کہا  ہے کہ جو بل پاس ہوا آئین کے آرٹیکل 199کو استعمال کرتے ہوئے پاس کیا گیا ، آئین نے پارلیمان کو اجازت دی ہے سپریم کورٹ پر وسیجر سے متعلق قانون بنا سکتی ہے ۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا قانون بل کی شکل میں ہی تھا کہ انہوں نے چیلنج کردیا ، پہلی بار ہوا کہ ایکٹ بنا ہی نہیں معطل کردیا گیا ، عدالت نے اپنی ذہانت میں اس بال کو معطل کردیا ۔

 انہوں نے کہا کہ دیکھنا پڑے گا کہ یہ عوامی اہمیت کا کیس ہے یا نہیں، اب یہ ایکٹ بن گیا ، دیکھنا ہوگا  کہ اس سے عوام کو فائدہ ہورہا ہے یا نہیں ، عوام کو بل سے فائدہ نہیں ہورہا ہے تو آرتیکل 184کی مدد میں نہیں آتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے