English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مائونٹ ایورسٹ پر ناساز طبیعت کے باعث 69برس کے امریکی کوہ پیما چل بسے

القمر

 اسلام آباد:دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران ایک امریکی کوہ پیما کی موت واقع ہو گئی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق 69سالہ کوہ پیما جانتھن شوگرمین 6ہزار 400میٹر کی بلندی پر واقع کیمپ ٹو میں موجود تھے جہاں وہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث چل بسے۔

مہم جوئی کے دوران انتظامات کرنے والی بیول نامی ایڈوینچر کمپنی کا کہنا ہے کہ کوہ پیما کی میت کو واپس لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

تاہم موسم کی خرابی کے باعث رکاوٹوں کا سامنا ہے،رواں سیزن میں مائونٹ ایورسٹ پر کسی غیر ملکی کوہ پیما کی یہ پہلی ہلاکت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے