English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نجی بینکوں نے 17 ہزار سے زائد ریلوے ملازمین کی پنشن روک دی

القمر

لاہور : نجی بینکوں نے 17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ریلوے ملازمین کی پنشن روک دی۔

وزارت ریلوے کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف کی عدم فراہمی کے باعث روکی گئی ہے، ریٹائرڈ ملازمین کو قوائد کے مطابق ہر سال مارچ اورستمبر میں کوائف جمع کرانے ہوتے ہیں۔

وزارت ریلوے نے ریٹائرڈ ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کوائف جلد از جلد جمع کرائیں تاکہ پنشن بحال ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے