English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو دھچکا

القمر

لندن:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کا 4 اضافی نشستوں کے ساتھ کنٹرول مزید مضبوط رہا  ہے اور کونسل 90 کے ایوان میں لیبر کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لب ڈیم ایک نشست گنوانے کے بعد کونسل میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے، مانچسٹر میں لیبر پارٹی کو تین نشستوں کا نقصان ہوا جب کہ لب ڈیمز نے مزید 2 نشتسوں پر کامیابی حاصل کی۔

گرین پارٹی نے مزید ایک اور نشست اپنے نام کرلی،لیبر پارٹی کے پاس اب ٹوٹل 88 نشستیں ہیں جب کہ بریڈ فورڈ کے شہری حلقوں سے ٹوریز کا صفایا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے