English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی شہزادہ منصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

القمر

 ریاض:سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ پیرکو نماز عصرکے بعد ادا کی جائیگی۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصوربن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔ 

ایوان شاہی کے اعلامیے کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے