ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگو میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعدادچار سو ہو گئی

 کنشاسا:افریقی ملک جمہوریہ کانگو  کے مشرق میں واقع جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد 394ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کیوو ریاست کے بشوشو اور نیاموکوبی گاں میں دو روز قبل آنے والے سیلاب کے بعد مزید 218افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

اس طرح سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 394ہوگئی، ریسکیو ٹیمیں  اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں