ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئندہ چند روز میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے جس کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری رہنیکا امکان ہے، شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی سرکولیشن ہے جس سے سمندر کے قریب علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ جمعرات کو پارہ 36 سے 38 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو جبکہ جمعے کو تیز ہوائیں چل جائیں، جس کے سبب درجہ حرارت میں معمولی کمی متوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں