ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فائرنگ کے واقعات ، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،4زخمی

کراچی:کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

گلشن سرجانی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد، ڈیفنس فیز 6 اور بلدیہ میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوئیں۔ 

رپورٹس کے مطابق بکرا پیڑی میں تقریب کے دوران فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دیگر علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر پمپ کے علاقے سے اسلحہ برآمد کیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں