ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی بھی گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی  سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

 سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا جبکہ  کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنمافردوس شمیم نقوی اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ میاں محمود الرشید کے خلاف قتل، دہشت گردی جیسے سنگین دفعات کے تحت تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں