English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدر جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ

القمر

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر  نے جی 7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔

واضح رہے کہ جی 7 سربراہی اجلاس 19 سے21 مئی تک جاپان کے شہر ہیرو شیما میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے