ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، گلاتا سرائے فٹ بال کلب نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

انقرہ گیوجو  کو  مہمان گراونڈ میں  ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دینے والے گلاتا سرائے کلب  نے لیگ کے خاتمے سے 2 ہفتے پیشتر ہی    سپور ٹوٹو سپر لیگ کے چمپین  کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

اس طرح   گلاتا سرائے  نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

انقرہ میں  چار۔ ایک کے اسکور سے فتح یاب ہونے والے گلاتا سرائے کے  پوائنٹس 82 ہو گئے ہیں  تو اس کے کوچ  اوکان بُروک   نے پہلی بار   گلاتا سرائے کو چمپین  بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

گلاتاسرائے کو یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے  پری کوالیفائنگ مرحلے پر نبرد آزما ہونا پڑے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں