ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب، حفر الباطن میں ریت کے طوفان نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ریت کے طوفان نےزندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔

میں ریت کے طوفان کے باعث آسمان ریت سے ڈھک گیا جس سے  آمدورفت مکمل طور پر رک گئی۔

شہر کے علاقے  رفحہ کا ایک شاپنگ مال  میں بھی ریت کی گرد داخل ہو گئی۔جس کے باعث  خریداروں نے وہان سے نکلنے کے لیے دوڑ لگا دی۔

طوفان میں جہاں زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی، مقامی حکام نے عوام کو خبردار کیا کہ وہ اپنے گھروں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو سفر کے دوران محتاط رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں