English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا

القمر

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف صدر  پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس سے بری کردیا۔  پرویزالہٰی کوسخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا۔

عدالت نے کہا کہ پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجیئز استعمال کا الزام تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ۔

عدالت کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی کسی دوسرے مقدمہ میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے