English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم

القمر

ترکیہ کی ماہ مئی کی اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات  ریکارڈ کی گئی ہیں۔

وزیر تجارت مہمت مش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہ مئی کے برآمدی اعداد و شمار کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ  مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے  21.7 بلین ڈالر ہو گئی ہیں "یہ مئی میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدی قدر ہے۔ ہماری برآمدات ترقی کی محرکات میں پیش پیش  رہیں گی۔”ءم 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے