ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا آذر بائیجان سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سےمہنگی ایل این جی خریدنے سے بچنے کیلئے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنےکا فیصلہ کر لیا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا تھا کہ حکام وزارت پیٹرولیم کے مطابق ماہانہ ایک ایل این جی کارگو خریدنے کا معاہدہ کیا جائےگا، سوکار کمپنی سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد گیس خریداری ہوگی۔

حکام نے بتایا کہ آذر بائیجان کی کمپنی پاکستان کو30 فیصد کم ریٹ پر ایل این جی فراہم کرے گی،سمری کی وزیراعظم سے منظوری کےبعد ای سی سی کو ارسال کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں