English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند

القمر

مانسہرہ:برفانی تودہ گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطر ے کے پیش نظرشاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ 

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا کہ شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، روڈ مکمل کلیئر ہونے کے بعد اطلاع دی جائے گی۔

ڈی سی مانسہرہ نے کہا کہ سیاح بابوسر ٹاپ پر سفر سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے