English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جب آپ کہیں پاکستان چلا جاؤنگا، نواز شریف کا صحافی کو جواب

القمر

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافی کو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ کہیں میں پاکستان چلا جاؤں گا۔

صحافیوں نے نواز شریف سے بجٹ کے حوالے سے سوال کیا، جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔

وطن واپسی سے متعلق سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ جب آپ کہیں پاکستان واپس چلا جاؤں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے