ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس اہلکاروں کے بار بار رشوت مانگنے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی

میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طورپر پولیس والوں کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگالی۔

ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ سڑک کے قریب رکشہ کھڑا کرنے پراہلکار باربار پیسے طلب کرتے تھے ، جس پر تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی۔

واقعے کے بعد ایس ایس پی نے 2 اہلکاروں کو معطل کردیا ساتھ ہی ڈی ایس پی سی آئی اے کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں