English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملائیشیا، چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے خیر مقدم کے لئے زونگزا تیار کرنے کے مقابلہ کا انعقاد

القمر

کوالا لمپور :ملائیشیا کے کوا لا لمپور میں آمدہ چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا خیر مقدم کرنے کے لئے  لوگوں نے بھر پور جوش و خروش کے ساتھ زونگزا تیار کرنے بارے مقابلے میں حصہ لیا۔

 اہرام کی طرز پر لیس دار چاولوں سے تیار کردہ  خو شبودار ڈمپلنگ کو بانس یا سرخ پتوں میں لپیٹا جا تا ہے جو کہ فیسٹیول کے دوران اچھی قسمت، یاد اور اتحاد کی علامت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے