English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سرگودھا میں باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت 2 افراد قتل، ملزم گرفتار

القمر

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے، باپ نے ساتھیوں کی مدد سے بیٹی اور ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرگودھا میں پھلروان کے علاقے پھلروان کہنہ میں نصیر احمد نامی شخص نے 3 ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی بیٹی اور ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، جس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دی گئی ہیں، واقعے کی مختلف پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے