ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ون ڈے ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے حکومت سے کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں شمولیت کے لیے حکومت کی کلیئرنس درکار ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کی بنا پر ایشیا کپ پاکستان کے بجائے نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گے جس کے بعد پاکستان نے بڑا موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ ایشیا کپ میں اگر بھارت کھیلنے نہ آیاتو بھارت نہیں جائیں گے۔

ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کے بعد ایشیا کپ کے پہلے چار میچ پاکستان اور باقی نو میچ سری لنکا میں ہوں گے، تاہم اسی دوران پی سی بی کی طرف سے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے بڑا موقف سامنے آیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کے اعلان کے بعد پی سی بی نے اپنے موقف اپنایا گیا ہے کہ ون ڈے ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے اور میچ وینیوز کے حوالے سے حکومت پاکستان کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں