English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کو ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا ٹیلیفو ن

القمر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے  ٹیلیفون کیا ،ترکی کے صدر نے وزیراعظم  اور پاکستان کے عوام کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی۔

شہباز شریف نے بھی صدر اردوان اور ترکی کے  عوام کو عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ترکیہ کے صدر کا شکریہ ادا کیادونوں راہنماؤں نے معاشی، دفاعی اور دیگر شعبوں میں باہمی اشتراک مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے