ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: بارش اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند

بیجنگ: چین کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا۔متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔

چین کے علاقے انہوئی اور چونگ کنگ کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔جس نے ہر چیزکو تہس نہس کردیا، کئی بستیاں اجاڑ دیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بھی راستے بند ہیں۔

جس کی وجہ سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔سیلابی صورتحال کی وجہ سے کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں