ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آ باد : تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں جمع کرائی۔

درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سرگرمیاں ملکی قوانین کیخلاف ہیں، پی ٹی آئی قیادت نے قومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پرحملے کرائے۔

عدالت سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ریاست اور ملکی اداروں کیخلاف سرگرمیاں غیرآئینی قرار دیکر غیرآئینی سرگرمیوں پر پی ٹی آئی کو تحلیل کرنے کا حکم دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں