English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لندن:تیز رفتارگاڑی اسکول میں گھس گئی،بچی ہلاک،16 افراد زخمی

القمر

لندن:جنوب مغربی لندن کے ایک پرائمری اسکول میں تیز رفتار گاڑی گھس گئی۔حادثے میں ایک بچی ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام نے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی بچی کی عمر 8 سال ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی نہیں، 40 سالہ خاتون ڈرائیورکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے