English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 ایف آئی اے نےاعجاز الحق کیخلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ درج کرلیا

القمر

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔

جے آئی ٹی کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونے والے مقدمے میں اعجازالحق سمیت سابق ایم پی ایز غلام مرتضیٰ اورغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آر کے مطابق نامزد ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے