English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان ریلوے کا موہنجودڑوایکسپریس کو20جولائی سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

القمر

اسلام آباد:پاکستان ریلوے نے موہنجودڑوایکسپریس کو20جولائی سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق موہن جودڑوایکسپریس 8اکانومی کوچزپرمشتمل ہوگی، موہن جودڑوایکسپریس براستہ دادوحبیب کوٹ چلے گی۔

حکام کے مطابق موہن جودڑوایکسپریس صبح 7بجے روہڑی سٹیشن سے چلے گی جبکہ دوسری ٹرین صبح 8 بجے کوٹری سے چلے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے